اسلامی ممالک کے اہم مراکزاور دارالحکومتیں
مکہ المکرمہ: مقام وحی و آغاز رسالت۔
مکہ وہ تاریخی شہر ہے جس کا ذکر قرآن مجید میں متعدد ناموں سے ہوا ہے، جن میں مکہ، بکہ، ام القراء اور بلد الامین شا...