نبوت
کیا قرآنی انبیاء کے وجود کااثبات آثار قدیمہ پر موقوف ہے؟
آثار قدیمہ کے علم نے بڑی ترقی کر لی ہے۔انسان نے اس میں ایسی مہارت پیدا کر لی ہے کہ سائنسی طور پر دستاویزات کا م...