التبري من اعداء الله
تولی اور تبری ایمان کی مضبوط چٹانیں
اللہ تعالی نے آدم کو بطور نوع )نہ بطور فرد( بہترین طریقے سے خلق فرمایا۔ اللہ تعالی نے انسان کو فطرت عطا کی...