دراسات
قرآنی آیات کے اختلاف کے نتیجے میں اسلامی عقیدہ کے تضاد کا شبھہ اور جواب
مخالف نظریہ رکھنے والوں سے مکالمہ کرنا کوئی معیوب کام نہیں ہے بلکہ یہ انتہائی اچھا اور پسندیدہ عمل ہے کہ جو مخال...