محمديون کی قیادت (ائمہ طاہرین اور کچھ اصحاب)
حضرت سلمانِ فارسیؓ (اگر ایمان ثریا پر چلا گیا تو سلمان اس کو پالیں گے)
چونکہ اسلام دنیا اور آخرت دونوں کے لیے دین تھا، یعنی اسلام ہر زمان اور مکان کے لیے دین تھا، کسی خاص زمان اور مک...