مسلمان شخصیات
عالم مجاہد ، سعید بن جبیر
نام سعید بن جبیر بن ھشام الوالبی الاسدی، کنیت ابو محمد یا ابو عبد اللہ، تابعی ہیں اور ان کا اصل تعلق حبشہ سے تھا...