حضرت محمد (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) ایک نبی تھے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کب منصب نبوت پر فائز ہوئے ؟
جب نبوت کی عظیم ذمہ داریوں کو نبھانے کےلیے ضروری کمالات اور صفات اپنے عروج پر پہنچیں تو صادق اور امین...