احکامِ اجتماعی
اسلام نے ’’خنوثت‘‘ اور ’’ہم جنس پرستی‘‘ کے مسئلے کو کس نظر سےدیکھا اور اس کا کیا حل پیش کیا ہے؟
اس قسم کے موضوع پر ایک ہی مضمون کے ذریعے بحث کرنا اس کے تمام پہلوؤں، اہم نکات اور اسلام کے اس مسئلے کے بارے میں...